13 مئی، 2017، 10:48 AM

بحرین کے علاقہ الدراز میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہرہ

بحرین کے علاقہ الدراز میں آل خلیفہ  حکومت کے خلاف عوامی مظاہرہ

بحرین میں کل رات الدراز علاقہ میں آل خلیفہ حکومت کے معاندانہ اقدامات کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی، سعودی اور برطانوی ایجنٹ قراردیدیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں کل رات الدراز علاقہ میں آل خلیفہ حکومت کے معاندانہ اقدامات کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی، سعودی  اور برطانوی ایجنٹ قراردیدیاہے۔ بحرین کے انقلابی عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آۂ خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور بحرین کے نہتے عوام اور علماء کے خلاف بحرین کی ظالم و جابر حکومت کے معاندانہ اقدامات کی مذمت کی۔ ذرائع کے مطابق بحرینی عوام کا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے اطراف میں مسلسل پہرہ جاری ہے۔

News ID 1872441

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha